ترقی کی قیامت خیز رفتار
کہا جاتا ھے گزشتہ بیسویں صدی کے سو سالوں میں انسان نے اتنی ترقی کی جو اس سے پہلے ھزار سال میں نہیں کی۔مگر اس وقت ہم ہر دس سال میں ھزار سال آگے جا رھے ہیں۔
ہم بچپن میں گو کہ ہاکی ۔فٹبال۔کرکٹ۔ٹینس ۔بیڈمنٹن۔کبڈی۔ریسلنگ کھیل لیتے تھے مگر پاکستان کے دیہاتوں میں جو گیم رائج تھی اسے آج کے بچے یقین بھی نہیں
کرینگے۔
دیہاتوں میں ٹیپو گرم ۔گولیاں۔گُلی ڈنڈا۔کوکلا چھپک ۔لُک چھپائ۔ پھتاڑے ۔ گوپھیاں ۔ کانگا ماڑی کے کھیل تھے جن میں جا کر ہم نے حصہ لیا اور خوب انجاۓ کیا ۔ کچھ تصاویر بھی اُن کھیلوں کی ملی ہیں۔
اب سوچتا ہوں کہ زمانہ کیسے قیامت کی چال چل گیا؟؟؟
اب سوچتا ہوں کہ زمانہ کیسے قیامت کی چال چل گیا؟؟؟
گلزار احمد
No comments:
Post a Comment