ڈیرہ کے مشرق میں دریاۓ سندھ کے اندر دنیا کی ایک منفرد نسل کی ڈالفن رہتی تھی۔ یہ وہ وقت تھا جب دریا کا پانی شاف و شفاف تھا ۔
اس ڈالفن کو انسانوں سے بہت محبت تھی اور جب ہم دریا میں نہاتے تو بھت سی ڈالفن ہمارے قریب آ کر باہر جمپ کر کے دیکھتی ہم بھی ان اٹھکیلیوں سے بھت محظوظ ھوتے۔
پھر دریا میں شھر کے سیورج ڈال دئے گئے گندگی پھیلی دریا نہانے کے قابل نہیں رہا پھر یہ تمام ڈالفن بھی ہم سے روٹھ کر دور چلی گییں ۔
گلزار احمد
No comments:
Post a Comment