ڈیرہ اسماعیل خان میں شھد کی مٹھاس
ڈیرہ شھر سے 50 کلو میٹر شمال ایک تاریخی جگہ بلوٹ شریف ھے جھاں ہر سال مارچ میں میلہ لگتا ھے اور ھزاروں لوگ دربار شاہ عیسیؒ کی زیارت کرتے ہیں۔
بلوٹ شریف سے چار کلو میٹر پہلے ایک ڈھکی کا چھوٹا سا قصبہ ھے جو دنیا کی مشھور ڈھکی کھجور کے لئے ممتاز حیثیت رکھتا ھے۔اس کھجور کا دانہ بڑا ہوتا ھے اور مٹھاس شھد کی طرح ہوتی ھے۔ اس کھجور کے سب سے بڑے خریدار سندھ صوبے کے ہندو تاجر ہیں۔ وہ اس کا چھوہارہ بنا کر بھارت بھیج دیتے ہیں جھاں اس کی بھت مانگ ھے۔
اسکے علاوہ یہ کھجور مڈل ایسٹ۔ یورپ اور امریکہ بھی جاتی ھے۔
ابھی تک اس کھجور کو سائنسی بنیادوں پر ایکسپورٹ اور پیداور کا خاص بندوبست نہیں ہو سکا حالانکہ بڑے سمینار اور نمائشیں ہو چکی ہیں۔
ابھی تک اس کھجور کو سائنسی بنیادوں پر ایکسپورٹ اور پیداور کا خاص بندوبست نہیں ہو سکا حالانکہ بڑے سمینار اور نمائشیں ہو چکی ہیں۔
گلزار احمد
No comments:
Post a Comment