DIKhan the City of Sweet Peoples. This blog is about the Culture and History of DIKhan.

test

From Our Blog

Post Top Ad

Your Ad Spot

Saturday, September 1, 2018

Pakistani ki Dharti

پاکستان کی دھرتی ۔۔


پاکستان کی دھرتی ہماری ماں ھے ۔ یہی دھرتی ہمیں دودھ شھد انواع اقسم کے پھل اناج امن سکون اور پناہ دیتی ھے ۔

dharti maa

میرے بھائیو اس دھرتی کی قدر کرو ۔ہمارا سب کچھ اس دھرتی میں ھے ۔ ہمارے دشمن ہمیں اس دھرتی سے بے دخل کر کے در بدر کرنا چاہتے ہیں۔ اتحاد ۔اتفاق ۔ اور جرآت ایمانی سے اس ناپاک سازش کو ناکام بناٶ۔
ملک میں انصاف کو مستحکم کرو۔ کرپشن ۔ رشوت ۔ بے انصافی ۔ جہالت کو ختم کرو ۔یہ تمھاری آزادی کی دشمن ھے۔

گلزار احمد

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot